Breaking NewsEducationتازہ ترین
صوبے بھر کی قائد اکیڈمیوں میں داخلے کے لئے آگاہی مہم شروع کرنے کا فیصلہ

صوبے بھر کی قائد اکیڈمیوں میں داخلے شروع کرنے کےلئے احکامات جاری کردئے گئے۔
جاری مراسلے میں کہا گیاہے کہ تمام اکیڈمیوں کے پرنسپل اس بات کو یقینی بنائیں کہ اکیڈمیوں میں بی ایڈ چار سالہ پروگرام کے ساتھ دیگر ٹیچنگ کورسز میں داخلے کےلئے مہم چلائی جائے ۔
جس کےلئے بینر آویزاں کئے جائیں ، پمفلٹ تقیسم کئے جائیں اور کیبل پر بھی اشتہا ر چلائے جائیں اورتمام سیٹیں میرٹ پر فل کی جائیں۔
علاوہ ازیں تمام پرنسپل اپنے اکیڈمک سیشن کا پلان تیار کرکے ارسال کریں ۔



















