Breaking NewsNationalتازہ ترین
کشمور: گڈو تھرمل پاور ہاؤس میں فنی خرابی۔ واپڈا ذرائع
کشمور: گڈو تھرمل پاور ہاوس میں فنی خرابی کے باعث 6 یونٹ ٹرپ کر گئے واپڈا ذرائع
یہ بھی پڑھیں۔
این ٹی ڈی سی کے 500 کے وی گرڈ سٹیشنز سے میپکو کے گرڈز کو بجلی کی فراہمی معطل، جنوبی پنجاب کے کئی اضلاع متاثر
کشمور:گڈو تھرمل پاور ہاوس کے 6 یونٹ 832 میگاواٹ بجلی پیدا کر رہے تھے ۔ واپڈا ذرائع
کشمور :گڈو تھرمل پاور کے تمام یونٹ ٹرپ ہوجانے کی وجہ سے بجلی کی پیداوار زیرو ہوگئی۔ سندھ، بلوچستان اور پنجاب کو گڈو تھرمل پاور ہاؤس سے بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔
کشمور: جیکب آباد، شکارپور، سبی، دادو، راجن پور، رحیم یار خان، گھوٹکی کو بجلی کی فراہمی معطل ہے۔




















