Breaking NewsNationalتازہ ترین
لیفٹنٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف اور لیفٹنٹ جنرل سید عاصم منیر آرمی چیف نامزد ،سمری صدر پاکستان کو ارسال

وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے آئینی اختیار استعمال کرتے ہوئے لیفٹنٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف اور لیفٹنٹ جنرل سید عاصم منیر کو چیف آف دی آرمی سٹاف مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں۔
آرمی چیف کی تقرری پر عمران خان کا صدر کے ساتھ ملکر کھیلنے کا فیصلہ
اس بابت سمری صدر پاکستان کو ارسال کر دی گئی ہے۔




















