Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

این ایف سی کے وائس چانسلر کو 3 دن کا ریلیف مل گیا

این ایف سی وائس چانسلر کیس، سماعت 20جولائی تک ملتوی کردی گئی

یہ بھی پڑھیں ۔

عدالت عالیہ ملتان نے این ایف سی کے وائس چانسلر کو طلب کرلیا

تفصیل کے مطابق این ایف سی کے وائس چانسلر ڈاکٹر اختر کالرو کی تعیناتی کے خلاف کیس عدالت عالیہ میں ہے۔

یہ بھی پڑھیں
این ایف سی انجینئرنگ یونیورسٹی کا وائس چانسلر غیر قانونی نکلا، عدالت عالیہ نے بلایا

گزشتہ روز وائس چانسلر کے وکیل نے پیش ہوکر جواب جمع کرایا اور کہا کہ وہ کل ہی ملتان واپس پہنچے ہیں اگرچہ جواب جمع کروادیا ہے مگر میں اس پر دلائل دینا چاہتا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں ۔
ملتان : این ایف سی کے وائس چانسلر کا حکم، اسسٹنٹ پروفیسر حملے میں زخمی

جس پر عدالت نے کہا کہ آج ہم نے فیصلہ سنانا تھا اگر اپ دلائل دینا چاہتے ہیں تو جمعرات کو اپنے پروائس چانسلر کے جواب کے ساتھ پیش ہوں، میں دونوں فریقوں کے دلائل سننا چاہوں گا اور فیصلہ سناوں گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button