Breaking NewsEducationتازہ ترین
طلباء وطالبات کے بعد پنجاب بھر کے اساتذہ کو الیکٹرک بائیک دی جائیں گی
طلباء وطالبات کے بعد اساتذہ کوبھی ای بائیکس دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں 5 ہزار اساتذہ کو الیکٹرک بائیکس دی جائیں گی جبکہ دوسرے اور تیسرے مرحلے میں مزید 5،5ہزار بائیکس دی جائیں گی۔
اساتذہ کا کہنا ہے کہ پٹرول مہنگا ہونے سے سکول آنے جانے میں مشکلات کا سامنا ہے، الیکٹرک بائیک ملنے سے لوکل ٹرانسپورٹ کے کرایوں سے جان چھوٹ جائے گی۔