Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پاک انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ میچ: پچ کی تیاری شروع کردی گئی

ملتان میں انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کےلئے پچ کی تیاری شروع ہوگئی ہے۔

گراونڈ سٹاف ذرائع کا کہنا ہے کہ پچ پر ابھی گھاس موجود ہے، جبکہ پہلے ٹیسٹ سے ملتی جلتی پچ ہی بنائے جانے کا امکان ہے۔

تاہم میزبان ٹیم کے کپتان اور انتطامیہ ہی فائنل وکٹ کی تیاری کی ہدایت کرے گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button