Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی : ایل ایل بی کے سٹڈی سینٹرز فعال کردئیے گئے

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ زکریا یونیورسٹی ملتان نے منسوخی الحاق لاء کالجز کے ایل ایل بی تین سالہ پروگرام کے طلباء و طالبات کیلئے سٹڈی سینٹرز کا قیام کر دیا ہے۔

یہ بھی ہے ۔
زکریا یونیورسٹی: ایل ایل بی طلباء کےلئے سٹڈیز سنٹرز قائم؛ 5 سال میں چھ لاکھ 25 ہزار روپے فی طالب علم فیس وصول کی جائے گی

یہ سہولت دوسرے سالانہ امتحان 2019ء ایل ایل بی 3 سالہ ) کے 2280 طلباء جن کے نتائج کا اعلان سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر کیا گیا اور ایل ایل بی کے تین سالہ سیشن 18-192015-2016 اور 2017-20 کے جیون / سکروٹنی شدہ طلباء وطالبات کے لیے ہے۔

یہ بھی پڑھیں ۔
ایل ایل بی کیس: پنجاب بار کونسل کے زکریا یونیورسٹی انتظامیہ پر سنگین الزامات ،توہین عدالت کی دھمکی

تمام طلباء و طالبات کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنی انرولمنٹ سات اکتوبر تک یقینی بنائیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button