Breaking NewsEducationتازہ ترین
11ویں کے امتحانات کے نتائج کا اعلان آج ہوگا

تعلیمی بورڈ ملتان کے زیر اہتمام انٹر 11ویں کے نتائج کااعلان آج کیا جائے گا۔
صبح 10 بجے نتائج جاری کردئے جائیں گے ۔
ترجمان کے مطابق نتائج بورڈ کی ویب سائٹ پر دیکھے جاسکیں گے ۔
جبکہ نتائج کی سی ڈی بھی دستیاب ہوگی ، جو بینک میں پیسے جمع کراکے وصول کی جاسکے گی ۔


















