Breaking NewsSportsتازہ ترین
علیم ڈار کی طبیعت میں بہتری

ورلڈ ریکارڈ ہولڈر پاکستانی ایمپائر علیم ڈار کی طبیعت میں بہتری آ ج ہونیوالے میچ میں فیلڈ یا تھرڈ ایمپائر کے فرائض سر انجام دیں گے، فیصلہ میچ سے قبل کیا جائے گا ۔
یہ بھی پڑھیں۔
ہائے گرمیَ۔۔۔۔۔۔۔۔علیم ڈار کی طعبیت خراب، میچ چھوڑ دیا
ڈاکٹروں کی ہدایت پر دہی کے ساتھ پھلوں کا استعمال کرنے سے کافی بہتری ہوئی ہے ۔
اس کے ساتھ پرہیز کی بھی ہدایت کی گئی ہے جس پر عمل کر رہے ہیں ۔
آ ج فٹنس کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلہ کیا جائے گا ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کی اننگز کے دوران طبعیت بگڑنے علیم ڈار دوران میچ گراؤنڈ سے چلے گئے۔



















