تعلیمی بورڈ ملتان نے میٹرک دوسرا سالانہ امتحان2022ءکے نتائج کا اعلان

نتائج کے مطابق امتحان میں مجموعی طور پر 11635امیدوار شریک ہوئے ، ان میں سے 3943پاس ہوئے ،امتحان میں امیدواروں کی کامیابی کا تناسب 33.89فیصدرہا،امتحان میں شریک ہونے والےپرائیویٹ امیدواروں کی تعداد 11634رہی ان میں سے 3942 پاس ہوئے ،نتیجہ 33.88فیصد رہا،امتحان میں صرف ایک ریگولر امیدوار نے شرکت کی اور پاس ہوگیا،نتیجہ 100فیصد رہا۔
یہ بھی پڑھیں ۔
امتحان کا نتیجہ منصفانہ، درست اور شفاف طریقے سے ڈبل انٹری سسٹم پر تیار کیا گیا۔ حافظ قاسم
نتائج کے مطابق مذکورہ امتحان میں مجموعی طور پر سائنس گروپ کے 10206امیدوار شریک ہوئے،ان میں سے 3513پاس ہوئے ،سائنس گروپ کا نتیجہ 34.42 فیصد رہا۔
یہ بھی پڑھیں ۔
میڑک کے دوسرے سالانہ امتحان میں ضلع وہاڑی اور ملتان کی کارکردگی بہتر رہی
اسی طرح آرٹس گروپ کے 1429امیدوار وں نے امتحان میں شرکت کی ان میں سے 430 پاس ہوئے ، آرٹس گروپ کانتیجہ 30.09 فیصد رہا۔



















