Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

میٹرک کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری

ملتان سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی، جس کے مطابق میٹرک امتحانات 15 ستمبر سے شروع ہوں گے۔

طلباء کو ان کے ایڈریس پر رول نمبر سلپس بھجوا دی گئیں ہیں، پہلا پیپر جماعت دہم کا ایجوکیشن کا 15 ستمبر کو ہوگا۔ میٹرک پارٹ ٹو کا آخری پیپر 25 ستمبر کو کیمسٹری کا ہوگا۔

دوسری جانب جماعت نہم کے امتحانات 26 ستمبر سے 7 اکتوبر تک ہوں گے، جماعت نہم کا پہلا پیپر ایجوکیشن کا 26 ستمبر کو ہوگا۔ جماعت نہم کا آخری پیپر 7 اکتوبر کو بیالوجی کا ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button