Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحان کے پیپر شیڈول کے مطابق ہوں گے

تعلیمی بورڈ ملتان کے کنٹرولر امتحانات نے اعلامیہ جاری کیا ہے کہ میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحان کے ہفتہ کے روز ہونے والے پیپر شیڈول کے مطابق ہوں گے۔

سکولوں میں آشوب چشم کے باعث ہونے والی تعطیلات اس پر اثر انداز نہیں ہوں گی، اس لئے تمام امیدوار شیڈول کے مطابق امتحانی سنٹر آئیں ورنہ خود ذمے دار ہوں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button