Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی : سیکورٹی سٹاف کے لئے بڑا حکم جاری

زکریا یونیورسٹی کے سیکورٹی سٹاف کو عید میلاد البنی ﷺ کے موقع پر ڈیوٹی پر حاضر ہونے کا حکم جاری کردیا گیا ۔

اس سلسلے میں آر او پروفیسر ڈاکٹر مقرب اکبر نے مراسلہ جاری کیا ہے کہ 19ستمبر کو چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے، تاہم تمام سیکورٹی اہلکار شیڈول کے مطابق حاضر رہیں گے۔

اس لئے سیکورٹی آفیسر اپنی شفٹ کے تمام سکیورٹی سٹاف کو مطلع کریں وہ ڈیوٹی پر حاضر ہوں، اگر کوئی سکیورٹی سٹاف ڈیوٹی پر نہیں آیا تواس کے خلاف محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

واضح رہے اس کے متبادل رخصت / آف ڈے دیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button