Breaking NewsEducationتازہ ترین
جامعہ زکریا : سلیکشن بورڈ کا اجلاس ملتوی

بہاءالدین زکریا یونیورسٹی کے سلیکشن بورڈ کا اجلاس جو 17 اور 18 دسمبر 2022 کو ہونا تھا، اب ملتوی کردیاگیا ۔
یہ بھی پڑھیں ۔
زکریا یونیورسٹی کے چھوٹے ملازمین کے لئے بڑی خبر
بتایاگیا ہے کہ سلیکشن بورڈ میں اسسٹنٹ و ایسوسی ایٹ پروفیسرز اور پروفیسرز کی تعیناتیوں کے لئے انٹرویو ہونے تھے۔
ایجنڈا بھی جاری کردیاگیا تھا، مگر اب ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کردیا ہے ۔




















