Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کے چھوٹے ملازمین کے لئے بڑی خبر

زکریا یونیورسٹی کی سلیکشن کمیٹی کااجلاس 23 دسمبرکو ہوگا، جو دو دن جاری رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں ۔
زکریا یونیورسٹی کی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس اعتراضات کے بعد ملتوی

اجلاس میں لیب ٹیکنیشن ، لیب اسسٹنٹ،لیب اٹینڈنٹ ، ماڈل سکول کی اساتذہ، امام مسجد،اور موذن کی بھرتی کےلئے انٹرویو ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں ۔
زکریا یونیورسٹی کا سلیکشن بورڈ اجلاس : اساتذہ اور افسروں کےلئے خوشخبریاں ہی خوشخبریاں

کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر محمدحنیف اختر ہونگے، جبکہ ممبران میں ڈاکٹر ممتاز کلیانی، ڈاکٹر رومہد حفیظ، کنٹرولر امتحانات، ڈپٹی رجسٹرار لیگل شامل ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں