شکایت سی ایم پورٹل تک پہنچ گئی
زکریا یونیورسٹی میں سپورٹس کی سیٹوں پر داخلوں میں بے قاعدگیوں کی شکایت وزیر اعلیٰ شکایت سیل تک پہنچ گئی۔
یہ بھی پڑھیں ۔
زکریا یونیورسٹی سپورٹس سیٹوں پر گھپلے، ہائی کورٹ کا ایکشن
بتایا گیا ہے کہ زکریا یونیورسٹی میں رواں برس کھیلوں کی بنیاد پر داخلے کی سٹیوں پر سیاسی طلباء کو داخلہ دے دیا گیا، ایک سیاسی گھرانے سے آنے والے 14طلباء کی فہرست کو بیڈ منٹن میں سلیکٹ کرلیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں ۔
زکریا یونیورسٹی کے سپورٹس ٹرائلز میں بے ضابطگیاں؛ پروفیشنل کھلاڑیوں سے بدتمیزی، ٹیچرز سلیکٹرز بنے رہے
اسی طرح کرکٹ میں بھی بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں، جس پرعدالت عالیہ ملتان میں تین کیس زیر سماعت ہیں۔
یہ بھی پڑھیں ۔
زکریا یونیورسٹی : سپورٹس پر داخلوں کے لئے ٹرائلز 30 ستمبر کو ہوں گے
اب متاثرین نے سی ایم کی شکایت پر بھی شکایت درج کرائی گئی، جس پر یونیورسٹی سے جواب طلب کرلیاگیا ہے ۔