Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کے خزانہ دار صفدر خان لنگاہ کو چھ ماہ کی توسیع مل گئی

ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے آخر کار تین ماہ بعد بہاء الدین زکریا یونیورسٹی کے خزانہ دار کی مدت ملازمت میں توسیع کا مراسلہ جاری کردیا۔

ان کی اسائنمنٹ کی مدت 31 اگست کو ختم ہوگئی تھی، جس کا کیس ایچ ای ڈی میں تعطل کا شکار تھا ۔

اب چھ ماہ کی توسیع کا مراسلہ جاری کردیا گیا ہے جو 29 فروری یا نئے خزانہ دار کی آمد تک کارآمد رہے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button