Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی عید کی تعطیلات میں بند کردی گئی

اس سلسلے میں جاری نوٹیفکیشن میں کہاگیا ہے کہ زکریا یونیورسٹی موسم گرما کی تعطیلات کے سلسلے میں 8 جون سے یکم ستمبر تک بند رہے گی، جبکہ تعلیمی سرگرمیاں چار ستمبر سے شرو ع ہونگی۔

تاہم یونیورسٹی کے تمام دفاتر بشمول ایڈمن بلاک، شعبوں کے دفاتر، کنٹرولر آفس ، کھلے رہیں گے ، تمام شعبوں کے چیئرمین ، چیئرپرسن ، سینئر فیکلٹی ممبران ، آفیسرز اور ملازمین بدستور یونیورسٹی آتے رہیں گے۔

چیئرمین ہال کونسل اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ تمام ہاسٹل کو سیل کردیا جائے، صرف غیر ملکی طلباء والا ہاسٹل کھلا رہے گا، اور تین ستمبر کی شام کو تمام ہاسٹلز کھولے جائیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button