Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ملتان : امتحانی مراکز میں بے ضابطگیوں و نقل کا نوٹس لے لیا گیا

امتحانی سنٹروں میں بے ضابطگیوں و نقل کا نوٹس، چیئرمین تعلیمی بورڈ نے گورنمنٹ نصرت الاسلام ہائی سکول کینٹ کے میٹرک کے امتحانی سنٹر میں ڈیوٹی دینے والے اسی سکول کے تینوں نگران ہٹانے کا حکم دیدیا۔

یہ بھی پڑھیں۔

تعلیمی بورڈ ملتان : میٹرک کے سالانہ امتحانات میں شدید بے ضابطگیاں

بتایا گیا ہے کہ اسی سکول کے سنٹر میں اسی سکول کے ٹیچر محبوب کا بیٹا بھی امتحان دے رہاہے۔

جس کا خاص طور پر پلاننگ و ملی بھگت سے باپ کے سکول میں امتحانی سنٹربنادیاگیا۔

صورتحال کا علم ہونے پر چیئرمین بورڈ حافظ محمد قاسم نے اسی سکول کے تعینات تینوں اساتذہ کو نگران کی ڈیوٹی سے ہٹانے کا حکم جاری کردیاہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button