Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

چیئرمین پی سی بی ملتان کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ کریں گے

چیئرمین پی سی بی رمیزراجہ نے کہا ہے کہ جنوبی کرکٹ کا حب ہے یہاں کرکٹ کے فروغ کےلئے تمام تر اقدمات کئے جائیں گے، جلد ملتان سٹیڈیم کادورہ کرکے اس کے مسائل کو ختم کروں گا۔

وہ ساوتھ پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن کے وفد کی گفتگوکررہے تھے جس میں چیئرمین خواجہ انیس اور سی ای او عبدالصبور او ردیگر شامل تھے ۔

وفد نے ان کو ملتان بوائز کرکٹ ویمن کرکٹ اور سکول کرکٹ کی رپورٹ پیش کی اور اپنے مسائل بارے بتایا ۔

جس پر چیئرمین کا کہنا تھا کہ وہ جلد ملتان کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ کریں گے اور ملتان کے کرکٹ حلقوں سے بھی ملاقات کریں گے اور اس علاقے کو کرکٹ کا گڑھ بنائیں گے ، کرکٹ کو گراس روٹ لیول مضبوط کرنا اولین ترجیح ہے، جس کےلئے چھوٹے علاقوں کو فوکس کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button