Breaking NewsEducationتازہ ترین
کنوینس الاؤنس کی کٹوتی شروع

اساتذہ کی تنخواہوں سے کنوینس الاؤنس کی مد میں کٹوتی شروع کردی گئی۔
بتایاگیا ہے کہ کورونا کے ایام میں دئے گئے کنوینس الاؤنس پر آڈٹ اعتراضات لگے تھے جس کی روشنی میں وصولی کا عمل شروع کردیاگیا ہے۔
ڈسٹرکٹ ملتان کے گزیٹڈ آفیسر اور اساتذہ کی تنخواہوں سے آٹھ ہزار کی کٹوتی کی گئی ہے ۔
اساتذہ کا کہنا ہے کہ عید کی موقع پر کٹوتی نے معاشی مسائل پید اکردئے ہیں، اور کوئی نوٹس دیے بغیر کٹوتی شروع کردی گئی ہے ۔


















