Breaking NewsEducationتازہ ترین
ایچ ای ڈی کا بڑا اعلان
ایچ ای ڈی نے گریڈ 17 سے 18 میں ترقی کے لئے خواتین لیکچرار کی ڈی پی سی کا اجلاس 22 مئی کو طلب کرلیا۔
تفصیل کے مطابق ایچ ای ڈی نے چیئرمین پنجاب سروس ٹربیونل کی ہدایت پرڈی پی سی کا اجلاس 22 مئی کو طلب کرلیا، جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ جنرل کیڈر کی لیکچررز خواتین کو گریڈ 17 سے گریڈ 18 میں اسسٹنٹ پروفیسرز کے 65 کیسز جمع ہیں۔
اس لئے ایک ایسا نمائندہ جو گریڈ 17 کا ہو، اجلاس میں شرکت کےلئے مقرر کریں تاکہ وہ اجلاس میں کیس پیش کرسکے ۔