Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایچ ای ڈی کا بڑا اعلان

ایچ ای ڈی نے گریڈ 17 سے 18 میں ترقی کے لئے خواتین لیکچرار کی ڈی پی سی کا اجلاس 22 مئی کو طلب کرلیا۔

تفصیل کے مطابق ایچ ای ڈی نے چیئرمین پنجاب سروس ٹربیونل کی ہدایت پرڈی پی سی کا اجلاس 22 مئی کو طلب کرلیا، جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ جنرل کیڈر کی لیکچررز خواتین کو گریڈ 17 سے گریڈ 18 میں اسسٹنٹ پروفیسرز کے 65 کیسز جمع ہیں۔

اس لئے ایک ایسا نمائندہ جو گریڈ 17 کا ہو، اجلاس میں شرکت کےلئے مقرر کریں تاکہ وہ اجلاس میں کیس پیش کرسکے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button