Breaking NewsEducationتازہ ترین
ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا چھٹیوں بارے جعلی نوٹیفکیشن گردش کرنے لگا
ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا ایک نوٹیفکیشن گردش کررہا ہے، جس میں کالجز کی چھٹیاں 14جنوری تک بڑھا دی گئیں ہیں ۔
مگر ایچ ای ڈی حکام نے ایسے کسی بھی نوٹیفکیشن سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا، حکومتی احکامات کی روشنی میں چھٹی کا فیصلہ کیا جائے گا۔