Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا چھٹیوں بارے جعلی نوٹیفکیشن گردش کرنے لگا

ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا ایک نوٹیفکیشن گردش کررہا ہے، جس میں کالجز کی چھٹیاں 14جنوری تک بڑھا دی گئیں ہیں ۔

مگر ایچ ای ڈی حکام نے ایسے کسی بھی نوٹیفکیشن سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا، حکومتی احکامات کی روشنی میں چھٹی کا فیصلہ کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button