Breaking NewsEducationتازہ ترین
ملتان کے اساتذہ کو چھٹیوں کا ڈینگی الاؤنس دینے کےلئے مراسلہ جاری کردیا گیا

انسداد ڈینگی مہم کےلئے اساتذہ کو روزانہ کی بنیاد پر سرگرمیاں کرنا پڑتیں ہیں، جس پر سی ای او ملتان شمشیر خان نے اکاونٹ آفس کو مراسلہ ارسال کیا ہے کہ انسداد ڈینگی سرگرمیاں موسم گرما کی تعطیلات کے علاوہ قومی چھٹی کے دن میں کرنا پڑتیں ہیں۔
اس لئے ایسے اساتذہ جن کو یہ ڈیوٹی دی گئی ہے ان کو تمام کاغذی کارروائی پوری کرتے ہوئے 13 مارچ 2022سے کنونس الاونس دیا جائے ، ڈی ڈی او اساتذہ کے کنوینس الاؤنس کے بل اکھٹے کرکے جمع کرائیں گے ۔


















