Breaking NewsEducationتازہ ترین
7 ایم اینڈ ایز کی تعیناتی کا مراسلہ جاری

محکمہ سکولز نے مانیٹراینڈایویلیشن اسسٹنٹ (ایم اینڈ ایز ) کی تعیناتی کردی گئی ہے
اس سلسلے میں جاری مراسلے کے مطابق مارچ میں ہونے والی ریکوٹمنٹ کمیٹی کی سفارشات پر سات ایم ای ایز کی تعینات کی جارہی ہے۔
جن میں ممتاز حسین ، بختارحسین، محمد ضیااللہ، محمد اسحاق، طاہر حسین، طارق حسین، اور عابد حسین شامل ہیں ۔



















