Breaking NewsEducationتازہ ترین
گریڈ 19 میں ترقی پانے والے افسروں کو طلب کرلیا گیا
ڈائریکٹر مانیٹرنگ سکولز ایجوکیشن نے گریڈ 19میں ترقی پانے والے افسروں کو طلب کرلیا۔
تفصیل کے مطابق محکمہ سکولز ایجوکیشن مانیٹرنگ کے ڈائریکٹر ملک فرید نے گریڈ 18 سے گریڈ 19 میں ترقی پانے والے افسروں کو 24 نومبر کو طلب کرلیا۔
اس بابت ہدایت جاری کی ہیں وہ اپنی ذاتی حیثیت میں پیش ہوں تاکہ سکولوں کے معاملات کو حل کیا جاسکے، تمام افسرں اور اساتذہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے ساتھ ایس این ای بھی لائیں گے ۔