Breaking NewsSportsتازہ ترین
ٹیم پلان کی بدولت میچ میں کامیابی ملی، احسان اللہ احسان

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں 5 وکٹیں اور مین آف دی میچ کا اعزاز حاصل کرنے والے احسان اللہ کاکہنا ہے کہ انہوں نے ٹیم مینجمنٹ کےپلان پر عمل کیا، جس کی وجہ سے میچ کے شروع ہی میں کامیابی مل گئی۔
یہ بھی پڑھیں ۔
پی ایس ایل 8: احسان اللہ احسان کی تباہ کن باولنگ، کوئٹہ کے گلیڈی ایٹرز110 پر ڈھیر، ملتان کے سلطانوں کو جیتنے کےلئے 111 رنز درکار
وکٹ کافی سپورٹ کررہی تھی جس کا فائدہ اٹھایا ،
اوپر تلے وکٹیں گرنے مخالف ٹیم پریشر میں آگئی، جس کا فائدہ اٹھایا اور 5 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا، جس پر بہت خوشی ہے ۔




















