Breaking NewsEducationتازہ ترین
نشاط سکولز انتظامیہ کی ہٹ دھرمی
نجی سکول نے اندرونی حالات "آوٹ” کرنے پر طلباء کے داخلے منسوخ کرنے کی دھمکی دے دی۔
یہ بھی پڑھیں ۔
نشاط سکول انتظامیہ نے بچوں کو یرغمال بنالیا
جمعرات کے روز نشاط سکول لودھی کالونی برانچ میں عقیل بلوچ کے دو بیٹوں کو یرغمال بنانے کی خبر منظر عام پر آئی تھی جن کو شام 5 بجے ریسکو کیا گیا۔
ا یہ اطلاعات سامنے آنے پر سکول انتظامیہ دونوں طالبعلموں کے داخلے منسوخ کی دھمکی دی ہے، والد عقیل بلوچ کا کہنا ہے کہ سکول انتظامیہ نے دونوں بچوں کو کلاس کے واٹس ایپ گروپ سے نکال دیا ہے، اور آج سکول میں ان کے ساتھ ناروا سلوک کیا گیا ہے اور ان کے داخلے منسوخ کرنے کی دھمکی دی گئی ہے ۔
انہوں نے کمشنر ملتان سے اپیل کی ہے کہ وہ اس ظلم کا نوٹس لیں، اور نشاط سکول انتظامیہ کی لا قانونیت کو روکیں اور طلبا کا مستقبل محفو ظ بنائیں۔