Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ملتان کے سکولوں کے لئے نان سیلری بجٹ جاری

ملتان کے سکولوں کو نان سیلری بجٹ جاری کردیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں۔
رشوت نہ دینے پر اکاونٹس آفس نان سیلری بجٹ کی راہ میں رکاوٹ بن گیا

بتایاگیا ہے کہ ملتان کے سکولوں کے این ایس بی کو اکاؤنٹس آفس نے روک رکھا تھا، جس کے بارے میں اعلیٰ حکام کو آگاہ کیا گیا تو گزشتہ روز نان سیلری بجٹ جاری کردیاگیا ۔

یہ بھی پڑھیں۔
سکول انفارمیشن سسٹم میں نان سیلری بجٹ کے حوالے سے نیا سیکشن بنادیا گیا

واضح رہے فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے سکول مالیاتی مسائل کا شکار تھے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button