Breaking NewsSportsتازہ ترین
ملتان : پاک انگلینڈ ٹیسٹ سریز ؛ پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں اس پاکستان انگلیںڈ ٹیسٹ سریز 2024 کے سلسلے کا پہلے میچ کھیلا جا رہا ہے، جس میں ٹاس جیت پاکستان نے انگلینڈ کو کھلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
گزشتہ روز میزبان ٹیم نے اپنے طاقتور ترین بیٹنگ اسکواڈ کا اعلان کیا تھا، جس میں صائم ایوب ، بابر اعظم، محمد رضوان، عبداللہ شفیق، سعود شکیل، شاہین شاہ آفریدی، سلیمان علی آغا اور مسٹری باولر ابرار احمد و دیگر شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں۔
اس قبل مہمان ٹیم نے بھی اپنے پلئنگ الیون کا اعلان کیا تھا، جس میں پہلے انگلینڈ کے 11 کھلاڑیوں میں زیک کرولی، بین ڈکٹ، اولی پوپ (سی)، جو روٹ، ہیری بروک، جیمی اسمتھ،کرس ووکس، گس اٹکنسن، برائیڈن کارس (ڈیبیو)،جیک لیچ اور شعیب بشیر کے نام شامل ہیں