Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ملتان ٹیسٹ: دوسرے دن کے کھیل کا آغاز

دھند کی وجہ سے کھیل آدھا گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا، محمد رضوان اور سعود شکیل کریز پر موجود

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری پاکستان ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے دوسرے روز کھیل کا آغاز ہو گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں ۔
موسم میں بہتری کے سبب پاک ویسٹ انڈیز میچ بروقت شروع ہونے کا امکان

محمد رضوان 51 ، سعود شکیل نے 56 سکور کے اننگ کا آغاز کیا ۔

یہ بھی پڑھیں ۔
ملتان ٹیسٹ: پہلے دن کھیل کے اختتام پر پاکستان نے4 وکٹوں کے نقصان پر 143 رنز بنا لئے

اس سے قبل کھیل کے پہلے روز پاکستان کی ٹیم 143 کے سکور پر 4 کھلاڑیوں کا نقصان کروا بیٹھی تھی، تاہم محمد رضوان اور سعود شکیل کی شراکت داری نے پاکستان کو مقابلہ کی سطح پر لاکھڑا کیا ۔

یہ بھی پڑھیں ۔
شدید سردی کے باوجود شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد میں ملتان اسٹیڈیم آمد

آج دلچسپ مقابلے کی توقع کی جارہی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button