Breaking NewsSportsتازہ ترین
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہیٹ سٹروک ایڈائزری جاری کردی

شدید گرمیوں میں ہونےوالے پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز کےلئے آخر کار پی سی بی ہیٹ سٹروک ایڈوائزری جاری کردی۔
گزشتہ روز ملتان سٹیڈیم میں جگہ جگہ پمفلٹ لگادئے گئے ، اور تماشائیوں کو بھی آگاہی پمفلٹ تقسیم کئے گئے۔
جس میں ہیٹ سٹروک کی علامات ، اس سے بچاؤ کے طریقے اور ڈاکٹر سے طبی امدار لینے کے طریقے تحریر تھے ۔
کرکٹ بورڈ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایمپائر علیم ڈار کی طبعیت خراب ہونے پر پی سی بی یہ قدم اٹھایاہے۔
یہ بھی پڑھیں۔
ہائے گرمیَ۔۔۔۔۔۔۔۔علیم ڈار کی طعبیت خراب، میچ چھوڑ دیا
جس کے فائدے جلد سامنے آجائیں گے ، طبی امدار کےلئے سٹیڈیم ریسکو کے مختلف سٹال ھی لگائی گئے ہیں تاکہ تماشائیوں کوکسی بھی ناگہانی صورتحال میں سنبھالا جاسکے ۔



















