Breaking NewsEducationتازہ ترین
پرائیویٹ سکولوں کے طلباء کے لئے بسوں کا انتظام کرنے کا حکم جاری

محکمہ سکولز نے پرائیویٹ سکولوں کے طلباء کے لئے پبلک ٹرانسپورٹ کا بندوبست کرنے کاحکم دے دیا گیا۔
اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ جوڈیشل واٹر اینڈ انوائرمنٹ کمیشن کی تجاویز کی روشنی مین پرائیویٹ سکول محکمہ ایجوکیشن سے مشاورت کرکے ٹرانسپورٹ کے حوالے سے سکیم تیار کریں گے، ہدایات کا مقصد نجی ٹرانسپورٹ کا استعمال کرکے سٹرکوں پر رش کم کرنا ہے۔
اس لئے نئے تعلیمی سیشن سے قبل اس اسائمنٹ کو مکمل کیا جائے ۔



















