Breaking NewsEducationتازہ ترین
پنجاب بھر کے کالجز کی 85 اساتذہ کو پروفیسرز کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے اساتذہ کی ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق چند ماہ قبل پی ایس بی ون میں ایسوسی ایٹ پروفیسرز سے پروفیسر کے عہدے پر ترقی پانے والی پچاسی خواتین کے پوسٹنگ اردڈ جاری کر دئیے گئے۔
10 کا تعلق جنوبی پنجاب سے ہے، جن میں ملتان کی چارپروفیسرز شامل ہیں۔


















