Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب بھر کے کالجز کی 85 اساتذہ کو پروفیسرز کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے اساتذہ کی ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق چند ماہ قبل پی ایس بی ون میں ایسوسی ایٹ پروفیسرز سے پروفیسر کے عہدے پر ترقی پانے والی پچاسی خواتین کے پوسٹنگ اردڈ جاری کر دئیے گئے۔

10 کا تعلق جنوبی پنجاب سے ہے، جن میں ملتان کی چارپروفیسرز شامل ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button