Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب تعلیمی بورڈز : پرچوں کا پیٹرن تبدیل

پنجاب بھر کے بورڈز نے میٹرک اور انٹر کے پرچوں کا پیڑن تبدیل کردیا۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیاہے کہ پنجاب بھر کے بورڈز میں کلاس نہم ،دہم، انٹرمیڈیٹ پارٹ 1 اور پارٹ 2 پیپرز 2024 کا 25فیصد حصہ اینالیٹیکل اور کانسپٹ کے سوالات پر مشتمل ہو گا ۔

تمام بورڈز ہر مضمون کےلئے 10 ماڈل پیپرز جلد جاری کریں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button