Breaking NewsEducationتازہ ترین
پرائمری اور آٹھویں کی سطح پر ہونے والے امتحانات میں قرآن مجید کا پرچہ بھی لیا جائے گا
عدالت عالیہ کے احکامات کی روشنی میں پنجاب میں قران کی تدریس لازمی قرار دی گئی ہے ، جس کےلئے سلیبس بھی جاری کیاگیا تھا۔
اب پنجاب ایگزامینش کمیشن نے بھی لارج اسسٹمنٹ میں قران مجید کا امتحان لینے کافیصلہ کیا ہے ، جس کےلئے مراسلہ جاری کردیا گیا ہے کہ جس میں کیاگیا ہے کہ امتحانات 9مارچ سے شروع ہوں گے، جس کےلئے سکولوں کو "تعلیم القرآن” کی تشخیص کے لیے آئٹم بینک فراہم کر رہا ہے، جہاں سے پرچے ڈاون لوڈ کرکے امتحان لیا جائے گا۔