Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پرائمری اور آٹھویں کی سطح پر ہونے والے امتحانات میں قرآن مجید کا پرچہ بھی لیا جائے گا

عدالت عالیہ کے احکامات کی روشنی میں پنجاب میں قران کی تدریس لازمی قرار دی گئی ہے ، جس کےلئے سلیبس بھی جاری کیاگیا تھا۔

اب پنجاب ایگزامینش کمیشن نے بھی لارج اسسٹمنٹ میں قران مجید کا امتحان لینے کافیصلہ کیا ہے ، جس کےلئے مراسلہ جاری کردیا گیا ہے کہ جس میں کیاگیا ہے کہ امتحانات 9مارچ سے شروع ہوں گے، جس کےلئے سکولوں کو "تعلیم القرآن” کی تشخیص کے لیے آئٹم بینک فراہم کر رہا ہے، جہاں سے پرچے ڈاون لوڈ کرکے امتحان لیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button