Breaking NewsEducationتازہ ترین
محکمہ سکولز نے سپروائزری اسامیاں ختم کردیں

ڈی پی آئی سکینڈری کی طرف سے جاری ہونے والے مراسلے کے مطابق فنانس ڈیپارٹمنٹ کی ایماء پر سکولوں اور محکمہ سکولز کے دفاتر میں قائم سپروائزری پوسٹیں ختم کردی گئیں ہیں۔
جن میں ایڈمنسٹریٹو آفیسرز، پلاننگ اینڈ پروگریس آفیسر، بجٹ اینڈ اکاونٹس آفیسرز، رجسٹرار ڈیپارٹمنٹل امتحانات، آفیسر انچارج، سٹور آٖفیسرز اور ان سے ملتی جلتی تمام پوسٹیں شامل ہیں کو ختم کیا گیا ہے ۔
اس لئے ان ہدایت پر سو فیصد عمل کرکے رپورٹ ارسال کی جائے ۔