Breaking NewsEducationتازہ ترین
محکمہ سکولز : کینسر میں مبتلا اساتذہ کی مالی مدد کے لئے درخواستیں طلب کرلیں

حاضر سروس اور ریٹائرڈ اساتذہ کرام جو کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں، ان کی مالی امداد کے لیے محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے پنجاب ٹیچرز فاؤنڈیشن کے ذریعے 25 جون 2022ء تک درخواستیں طلب کی ہیں۔




















