Breaking NewsEducationتازہ ترین
محکمہ سکولز نے اضافی اساتذہ کو ٹرانسفر کرنے کے احکامات جاری

مراسلے میں کہاگیا ہے کہ صوبے بھر کے سکولوں میں اساتذہ کی شدید کمی ہے، جبکہ کچھ ایسے سکول بھی ہیں جہاں اساتذہ کی تعداد طلبا کی نسبت بہت زیادہ ہے ۔
لہذا ان اساتذہ کو خود ہی تبادلہ کردیا جائے، اس لیے ای ٹرانسفر کے موجودہ مرحلے کے بعد انتظامی ای ٹرانسفر کیے جائیں گے۔
فاضل اساتذہ کو اپنی مرضی سے ٹرانسفر کیا جائے، بصورت دیگر سینئر ترین سیٹ کے طور پر منظم طریقے سے ریشنلائزیشن کی جائے گی۔


















