Breaking NewsEducationتازہ ترین
سکول اساتذہ کے تبادلے : سمری ارسال

سکولوں میں تبادلوں کی سمری وزیر اعلیٰ پنجاب کو ارسال کردی گئی۔
بتایاگیا ہے کہ سیکرٹری سکولز نے اساتذہ کے تبادلوں کی سمری وزیر اعلیٰ کو ارسال کردی ہے ، جس میں پابندی اٹھانے کی اجازت طلب کی گئی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں۔
محکمہ سکولز : تبادلوں پر پابندی اٹھانے کا فیصلہ، شیڈول جاری
شیڈول کے مطابق آئندہ ماہ درخواستیں طلب کی جائیں گی، اور یکم جنوری2023 سے جوائنگ ہوگی۔


















