Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز : تبادلوں پر پابندی اٹھانے کا فیصلہ، شیڈول جاری

محکمہ سکولز نے اساتذہ کے تبادلوں پر پابندی اٹھانے کا فیصلہ کر لیا۔

بتایا گیا ہے کہ رواں سال نومبر میں اساتذہ کے تبادلوں پر پابندی اٹھانے کا فیصلہ کیاہے، اساتذہ نومبر میں اپنے تبادلوں کے لیے باقاعدہ درخواستیں دے سکیں گے۔

محکمہ تعلیم کےاساتذہ تبادلوں کے لیے آن لائن درخواستیں اپ لوڈکریں گے، جس پر دسمبر کے پہلے ہفتے درخواست کے ریکارڈکی تصدیق کی جائے گی۔

28 سے 31 دسمبر تک آن لائن آرڈرز جاری کیے جائیں گے، جبکہ یکم جنوری 2023 سے رلیوینگ اور جواننگ ہو گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button