Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کی سینٹ کا اجلاس 9 مئی کو طلب کرلیا گیا

زکریا یونیورسٹی نے ہائی کورٹ ملتان بینچ کی ہدایت کی تعمیل میں سینیٹ کا 14 واں اجلاس 09.05.2024 کو صبح 11:00 بجے سیمینار ہال، شعبہ الیکٹریکل انجینئرنگ، بہاءالدین زکریا یونیورسٹی، ملتان میں طلب کر لیا۔

جس کےلئے ایجنڈا آن لائن ارسال کردیا گیا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button