Breaking NewsSportsتازہ ترین
سلطانز کے سکواڈ میں دو نئے کھلاڑیوں کا ڈیبیو
ملتان میں جاری پی ایس ایل کے میچ میں ملتان سلطانز نے اپنی ٹیم میں دو نئے کھلاڑیوں کا اضافہ کا ہے۔
یہ بھی پڑھیں ۔
پی ایس ایل 9: سلطانز بمقابلہ گلیڈی ایٹرز معرکہء شروع ہونے میں ڈیڑھ گھنٹہ باقی، ٹیمیں اسٹیڈیم پہنچ گئیں
میچ کے آغاز سے قبل آفتاب ابراہیم اور طیب طاہر کو افتخار احمد اور محمد وسیم نے نئے کھلاڑیوں کو کیپس پہنائیں، اور ٹیم میں خوش آمدید کہا۔