Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

13 ہزار سے زائد سکولوں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ نے کل سے احتجاج کا اعلان کردیا

اُساتذہ کی جانب سے 25 جولائی کو سرکاری سکولوں کو پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے حوالے کرنے کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے۔

13 ہزار سے زائد سکولوں کی نجکاری کےلئے اس وقت درخواستوں کی سکروٹنی مکمل ہوچکی ہے اور انٹرویو کاسلسلہ بھی شروع ہے، ان سکولوں میں بڑی تعداد آفٹر نون سکولوں کی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button