Breaking NewsEducationتازہ ترین
ووٹر فہرستوں کی تصدیق : اساتذہ کو اعزازیہ دینے کا فیصلہ
ووٹر لسٹوں کی تصدیق کے عمل میں حصہ لینے والے اساتذہ کو رواں ماہ کی تنخواہ کے ساتھ اعزازیہ دینے کے احکامات جاری کردئے گئے ۔
اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ ایسے اساتذہ جنہوں نے ووٹر لسٹوں کی تصدیق میں حصہ لیا ۔
ان کو معاوضے کی ادائیگی اس ماہ یقینی بنائی جائے ،اور مئی کی تنخواہ کے ساتھ اعزازیہ کی رقم بھی جاری کی جائے ۔




















