Breaking NewsEducationتازہ ترین
سرکاری سکول کے طلباء کو کتب نہ مل سکیں
پہلی سے دسویں جماعت کی درسی کتابوں کی اشاعت رکے 2 ہفتے بیت گئے۔
یہ بھی پڑھیں ۔
پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کو مالی مشکلات کا سامنا، بلز کی عدم ادائیگی پر پبلشرز نے کتابوں کی چھپائی روک دی
پبلشرز کو فنڈز نہ ملنے کے باعث درسی کتابوں کی اشاعت شروع نہ ہوسکی ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکرٹری ایجوکیشن ،پی ایم آئی یو ڈیپارٹمنٹ پبلشرز کو فنڈز جاری نہیں کررہے ۔
یہی صورتحال رہی تو اپریل میں بچوں کو درسی کتابیں نہیں مل سکیں گی، جس سے ان کا سال متاثر ہونے کا خدشہ ہے ۔